"میرا من کرتا ہے کہ تم سے کہوں
میری پیشانی کو تمہارا بوسہ درکار ہے☺️
ایک بوسہ کہ روح میں گھر کرتی اداسی باہر آئے
یوں جیسے ٹھنڈی پٹیوں سے تپتے جسم کو آرام ملتا ہے
میں اعتراف کرنا چاہتا ہوں کہ
تمہارا لمس مسیحائی کے اعلیٰ درجے پر ہے..🖤🙂" image uploaded on July 25, 2021, 4:55 p.m. | Damadam