"ستم گر جا مجھے غم سے آباد نہ کر
اپنی یادوں کو ہم سے آباد نہ کر
مرے ہوئے لوگ ہیں یاد میں ہم
جا میری دنیا سے وہم سے آباد نہ کر
تجھے چاہا حد سے بھی ذیادہ دل نے
غمِ میلے ہیں مجھے غم سے آباد نہ کر
خوشی کی الم اب نہیں ہےزندگی میں
جاتجھےفرصت نہیں ستم سےابادنہ کر" image uploaded on July 28, 2021, 2:08 p.m. | Damadam