"اگر مرد میں ساتھ نبھانے کی ہمت نہ ہو تو کم ازکم اتنی ہمّت ضرور ہونی چاہئے کہ ساتھ چلنے والے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنی بزدلی کو تسلیم کرے اور اس کا ہاتھ پکڑ کر واپس اسہی مقام پر چھوڑ کر آئے جہاں سے اسکی آنکھوں پر اپنی جھوٹی محبت کی پٹی باندھ کر لیا تھا۔۔۔🔥" image uploaded on July 28, 2021, 4:20 p.m. | Damadam