"حایمہ خاتون
ارطغرل کی والدہ!
اپنی اولاد ، اپنے قبیلے اور انصاف کی خاطر تلوار اٹھانے سے
بھی گریز نہ کرنے والی ماں۔
قبیلے کے سردار کی بیوی' سیاسی سمجھ بوجھ رکھنے والی زیرک خاتون جو قبیلے کے مردوں کی غیر موجودگی میں سب کی رہنمائی کرتی ہیں۔" image uploaded on July 29, 2021, 8:48 a.m. | Damadam