"ایسے لوگوں سے بلا وجہ خریداری کر لینی چاہئیے ان کا کوئی اور ذریعہ معاش نہیں ہوتا ۔۔۔کچھ دیر ان کے پاس بیٹھ جایا کریں کچھ ان کی سن لیا کریں ۔۔۔شاید آپ کے الفاظ ان کو حوصلہ دیں مسکراہٹ لا سکے ان کے چہرے پر ۔۔۔یہ لوگ دعائیں بڑی کمال کی دیتے ہیں" image uploaded on July 30, 2021, 10:37 a.m. | Damadam