"عورت کی شدت سے خواہش ہوتی ہے کہ جب وہ تکلیف میں ہو تب اسکا مرد اس کے بنا کہے اس کی تکلیف کو سمجھ کر اسے... سینے سے لگائے پیار سے پوچھے اور اگر...
وہ رو دے تو اپنی بازوؤں کے حصار میں اسے جی بھر کے رو لینے دے جب اُس کا دل ہلکا ہو جائے تب محبت سے اُس کے آنسو صاف کرے... اور خود کے ہونے کا احساس دلائے
تسلی دے کہ میں ہوں تمھیں سننے ، تمھارے بکھرے وجود کو سمیٹنے کے لیے میں ہوں اور آخری دم تک رہوں گا۔۔
#ZALIM❤❤❤" image uploaded on July 31, 2021, 12:17 p.m. | Damadam