"مجهے ضرورت ہے۔...
اُس چھوٹی سے چھوٹی آیت کی،...
اُس چھوٹی سے چھوٹی بات کی،
اُس چھوٹی سے چھوٹی نصیحت کی، ....
بار بار میرے کانوں میں وہ گونجیں،....❤️
بار بار میری آنکھیں پڑهیں، بار بار میرا منہ
اُس طرف رُخ کرے
بار بار میرے کان سنیں...
جس میں اللّٰہ پاک کہہ رہے ہوں...
میں تمھارا رب ہوں،...
میں تمہارے ساتھ ہوں، ..
میں تمہیں یاد کرتا ہوں، تم بهی مجهے یاد کرو، ...
پریشان نا ہو، ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔ ..
میں بڑا مہربان اور رحم فرمانے والا ہوں۔❤
ہاں مجهے ضرورت ہے اُن سب چهوٹی چهوٹی
سرگوشیوں کی جو شفاء ہیں ,امید ہیں...❤️💞🌱 Golden words 🖊️.... Han Mujh hai Zrurat🌚❤️" image uploaded on Aug. 2, 2021, 10:02 a.m. | Damadam