"عورت کو چاند نہیں ہونا چاہیے، جسے ہر کوہئ شوق سے ، محبت سے ، چاہت سے دیکھتا رہے ، میرے خیال سے عورت کو سورج جیسا ہونا چاہیے، جسے کوہئ بھی عام شخص نہ دیکھ سکے، وہ جسے دیکھنے کے لیے خاص وقت درکار ہو، وہ جس کی روشنی کی حدت سے ، آنکھیں چندہیانے لگے ، وہ جسے دیکھنے کے لیے آنکھ اٹھاہے ، ہزار بار جھپکے، وہ بولے تو اس کے لہجے کی تپش برداشت نہ ہو ، وہ جو گرجے تو مظبوط عمارتیں ڈھے جاہیں ، وہ جو برسے تو اپنے ساتھ پورا ملبہ بہا لیں جاہے۔۔۔!!!💯💯💯" image uploaded on Aug. 3, 2021, 4:03 p.m. | Damadam