"ميں نے سچ سُنا تھا کہ وفا نہیں ہوتی یہ بے وفا لوگ اسکی شان کیا جانے کہتے ہیں جان بھی دے دیں آپ کے لیئے بھلا خدا کے کام انسان کیا جانے ہوا مغرور بے وجہ یوں ہی خُداکی مصلحت شیطان کیا جانے اے صنم!ظلم نہ کر باز بھی آجا میری گر جان بھی جائے،مگر جانان کیا جانے🔥" image uploaded on Aug. 4, 2021, 5:55 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ميں نے سچ سُنا تھا کہ وفا نہیں ہوتی
یہ بے وفا لوگ اسکی شان کیا جانے
کہتے ہیں جان بھی دے دیں آپ کے لیئے
بھلا خدا کے کام انسان کیا جانے
ہوا مغرور بے وجہ یوں ہی
خُداکی مصلحت شیطان کیا جانے
اے صنم!ظلم نہ کر باز بھی آجا
میری گر جان بھی جائے،مگر جانان کیا جانے🔥
S  : ميں نے سچ سُنا تھا کہ وفا نہیں ہوتی یہ بے وفا لوگ اسکی شان کیا جانے کہتے ہیں - 
More images by Shazadai.Hooria: