"جب کوئی مجھے کہتا ہے نا کہ تمہیں کوئی اور مل جاۓ گا تو میرا دل کرتا ہے کہ میں اپنا دل کھول کے دیکھاؤں اپنا ہر آنسو دیکھاؤں اپنے وجود میں ہر رگ دیکھاؤں جہاں وہ ایک شخص اپنا بسیرا کر چکا ہے۔۔ میرا دل کرتا ہے کہ میں چیخ چیخ کر بتاؤں کہ مل تو ہزاروں جائیں گے مگر اس دل کو تو وہی چاہیے جو اس میں ہر سو پھیلا ہوا ہے کہاں مانتا ہے دل وہ مقام وہ جگہ کسی اور کو دینے کے لیے ؟؟ کہاں آسان ہوتا ہے زبردستی کسی کے لیے جگہ بنانا جہاں اک شخص رگوں میں دوڑتا ہو💔🔥" image uploaded on Aug. 9, 2021, 5:23 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جب کوئی مجھے کہتا ہے نا کہ تمہیں کوئی اور مل جاۓ گا تو میرا دل کرتا ہے کہ میں اپنا دل کھول کے دیکھاؤں اپنا ہر آنسو دیکھاؤں اپنے وجود میں ہر رگ دیکھاؤں جہاں وہ ایک شخص اپنا بسیرا کر چکا ہے۔۔ میرا دل کرتا ہے کہ میں چیخ چیخ کر بتاؤں کہ مل تو ہزاروں جائیں گے مگر اس دل کو تو وہی چاہیے جو اس میں ہر سو پھیلا ہوا ہے کہاں مانتا ہے دل وہ مقام وہ جگہ کسی اور کو دینے کے لیے ؟؟
کہاں آسان ہوتا ہے زبردستی کسی کے لیے جگہ بنانا جہاں اک شخص رگوں میں دوڑتا ہو💔🔥
B  : جب کوئی مجھے کہتا ہے نا کہ تمہیں کوئی اور مل جاۓ گا تو میرا دل کرتا ہے کہ - 
More images by Bia.88: