"آپ کو تلخ نہیں بننا آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا آپ کو چالیں چلنے والا جال بچھانے والا بھی نہیں بننا آپکو ایسا بھی نہیں ہونا کہ شاطر کہلائیں اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ دوسروں کے لیے گڑھے کھودیں زخم ہیں اور دل پر ہیں اور روح پر ہیں لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لیکر تیار نہیں کرنا مرہم آسمانی اچھے ہوتے ہیں مرہم رحمانی ہی شفا دیتے ہیں چھوڑ دیں جو ہوا جانے دیں جس نے جو کیا اپنے پیچھے دروازے بند کر دیں اور آگے بڑھ جائیں زخم دینے والوں تکلیف پہنچانے والوں روح کو روند دینے والوں کو ان کو ان کے حال پہ چھوڑ دیں۔ #" image uploaded on Aug. 9, 2021, 7:01 a.m. | Damadam
Damadam.pk
آپ کو تلخ نہیں بننا آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا آپ کو چالیں چلنے والا جال بچھانے والا بھی نہیں بننا آپکو ایسا بھی نہیں ہونا کہ شاطر کہلائیں اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ دوسروں کے لیے گڑھے کھودیں 
زخم ہیں اور دل پر ہیں اور روح پر ہیں
لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لیکر تیار نہیں کرنا
مرہم آسمانی اچھے ہوتے ہیں مرہم رحمانی ہی شفا دیتے ہیں
چھوڑ دیں جو ہوا جانے دیں جس نے جو کیا اپنے پیچھے دروازے بند کر دیں اور آگے بڑھ جائیں
زخم دینے والوں تکلیف پہنچانے والوں روح کو روند دینے والوں کو ان کو ان کے حال پہ چھوڑ دیں۔
#
M  : آپ کو تلخ نہیں بننا آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا آپ کو چالیں چلنے والا جال - 
More images by Mahi_786_pk: