"الحمدللہ
تین دن کا ناران کا ٹور مکمل کرنے کے بعد ہم لوگ آج رات خیر و عافیت کے ساتھ لاہور پہنچ جائیں گے۔
ناران کا موسم کافی اچھا ہونے کی وجہ سے سب لوگوں نے بہت زیادہ انجوائے کیا۔
اگر آپ بھی ہمارے ساتھ ناران کے طور پر جانا چاہتے ہیں تو ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کرکے اپنی سیٹ بک کروائیں۔
#naran #narankaghan #naranvalley #ghoomophiroo #ghoomophiroopakistan" image uploaded on Aug. 9, 2021, 10:41 a.m. | Damadam