"میں سمندر کی تہہ میں پائے جانے والے سیپ کے موتی کی مانند ہوں ۔۔ 🐚 جسے تم ڈوبے بغیر نہیں پاسکتے۔۔ میں وہ جل پری ہوں جسے خالص محبت پر یقین ہے۔۔ میں وہ ہوں جو دنیاوی باتوں میں نہیں آتی۔۔ مجھے تم ڈوبے بغیر تو ہرگز نہیں پاسکتے۔۔ مجھے پانے کے لیے تمہیں سمندر کے جیسے گہرا ہونا لازمی ہے۔۔🌊🐚 مجھے پانے کے لیے تمہیں سیپ میں بند صاف شفاف موتی جیسی محبت لانی ہوگی۔۔ ❤ جس پہ صرف میرا حق ہو۔۔ جو پہلے کسی کی نظر میں نہ ہو۔۔ جو ذرا بھی میلا نہ ہوا ہو۔۔ ہا ہا ہا۔۔۔ میں گہرے سمندر کے سیپ میں بند موتی جیسی جل پری۔۔😍😌 جسے تم ڈوبے بغیر نہیں پاسکتے۔ 🏊 🍁Bilkul🙃🥀" image uploaded on Aug. 10, 2021, 10:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میں سمندر کی تہہ میں پائے جانے والے سیپ کے موتی کی مانند ہوں ۔۔ 🐚
جسے تم ڈوبے بغیر نہیں پاسکتے۔۔ 
میں وہ جل پری ہوں جسے خالص محبت پر یقین ہے۔۔  
میں وہ ہوں جو دنیاوی باتوں میں نہیں آتی۔۔
مجھے تم ڈوبے بغیر تو ہرگز نہیں پاسکتے۔۔
مجھے پانے کے لیے تمہیں سمندر کے جیسے گہرا ہونا لازمی ہے۔۔🌊🐚
مجھے پانے کے لیے تمہیں سیپ میں بند صاف شفاف موتی جیسی محبت لانی ہوگی۔۔ ❤
جس پہ صرف میرا حق ہو۔۔
جو پہلے کسی کی نظر میں نہ ہو۔۔
جو ذرا بھی میلا نہ ہوا ہو۔۔ 
ہا ہا ہا۔۔۔ 
میں گہرے سمندر کے سیپ میں
 بند موتی جیسی جل پری۔۔😍😌
جسے تم ڈوبے بغیر نہیں پاسکتے۔ 🏊
🍁Bilkul🙃🥀
z  : میں سمندر کی تہہ میں پائے جانے والے سیپ کے موتی کی مانند ہوں ۔۔ 🐚 جسے تم - 
More images by zainKaShif: