"یقین کرو میرا لفظوں سے اعتبار اٹھنے لگتا ہے کوفے سے آئے خطوط کی بابت سوچوں اگر! ساری زمیں کا پانی انکے قدموں پہ نثار ہو دریا خود چل کے جاتا اِذنِ ربی ہوتا اگر! لبوں پہ نہ جانے کتنی چیخیں دبائی ہوں گی بتاؤ ذہرہ کی لاڈلی نے اک بھی شکوہ کیا ہو اگر! محبت اہلِ بیعت والے عمر سے بھی محبت رکھتے ہیں اعتراضات نہیں کرتے, کہتے نہیں لیکن, مگر, اگر! Adan#" image uploaded on Aug. 19, 2021, 7:04 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یقین کرو میرا لفظوں سے اعتبار اٹھنے لگتا ہے 
کوفے سے آئے خطوط کی بابت سوچوں اگر!
ساری زمیں کا پانی انکے قدموں پہ نثار ہو
دریا خود چل کے جاتا اِذنِ ربی ہوتا اگر!
لبوں پہ نہ جانے کتنی چیخیں دبائی ہوں گی 
بتاؤ ذہرہ کی لاڈلی نے اک بھی شکوہ کیا ہو اگر!
محبت اہلِ بیعت والے عمر سے بھی محبت رکھتے ہیں 
اعتراضات نہیں کرتے, کہتے نہیں لیکن, مگر, اگر!
Adan#
A  : یقین کرو میرا لفظوں سے اعتبار اٹھنے لگتا ہے کوفے سے آئے خطوط کی بابت سوچوں - 
More images by Adan_Abbas: