"’’الله مجھے نہیں پتہ کہ آپ کی آواز سننا کیسا ہو گا، مگر مجھے اتنا پتہ ہے کہ جب میں قرآن سنتا ہوں، تو میرے لیے وہی آپ کی آواز ہوتی ہے، اور یہ الفاظ بعض دفعہ میری استطاعت سے زیادہ وزنی بن کر میرے دل پہ اترتے ہیں۔ میرے لیے یہ قرآن اور اس سے جڑی ہر شے با برکت ہے، کیونکہ یہ قرآن مجھے بتاتا ہے کہ الله کون ہے۔
الله میرا رب ہے، اور میرے ابو نے مجھے بتایا تھا کہ رب کسے کہتے ہیں۔ وہ جس نے ہمیں بنایا ہے، وہ جس کا ہمارے اوپر سب سے زیادہ حق ہے، اور وہ جو ہمارے لیے سارے فیصلے کرتا ہے۔ خالق، مالک، مدبر!‘‘
اقتباس۔۔۔۔
*#Namal_Novel.*" image uploaded on Aug. 20, 2021, 5:37 p.m. | Damadam