"🌕چاند کی شر سے اللّٰہ کی پناہ
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے چاند کی طرف دیکھا تو فرمایا :’’ عائشہ ؓ ! اس کے شر سے اللّٰہ کی پناہ طلب کرو ، کیونکہ یہی وہ غاسق ہے جب بے نور ہو جائے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔
📗 مشکوٰۃ المصابیح 2475" image uploaded on Aug. 21, 2021, 6:08 p.m. | Damadam