"روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے اپنی تعبیر کے چکر میں مرا جاگتا خواب روز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ہے" image uploaded on Aug. 21, 2021, 6:45 p.m. | Damadam
Damadam.pk
روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے 
چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے 
اپنی تعبیر کے چکر میں مرا جاگتا خواب 
روز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ہے
C  : روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے  - 
More images by Chanda+princess: