"ایک استاد نے مذاق میں کہا کوئی ھے جو جنت کی مٹی لا سکے دوسرے دن ایک بچہ تھوڑی سی مٹی کسی چیز میں ڈال کر لے آیا اور بولا استاد جی آپ نے کل جنت کی مٹی مانگی تھی۔ استاد اور پوری کلاس کے بچوں نے حیرانگی کے ساتھ پوچھا یہ کہاں سے لائے ہو___؟ ؟؟ اس نے عشق اور محبت سے بھرپور لہجے میں کہا کہ ماں کے قدموں کے نیچے سے۔ #" image uploaded on Aug. 22, 2021, 11:48 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ایک استاد نے مذاق میں کہا  کوئی ھے جو جنت کی مٹی لا سکے دوسرے دن ایک بچہ تھوڑی سی مٹی کسی چیز میں ڈال کر لے آیا اور بولا استاد جی آپ نے کل جنت کی مٹی مانگی تھی۔
استاد اور پوری کلاس کے بچوں نے حیرانگی کے ساتھ پوچھا یہ کہاں سے لائے ہو___؟ ؟؟
اس نے عشق اور محبت سے بھرپور لہجے میں کہا کہ ماں کے قدموں کے نیچے سے۔
#
M  : ایک استاد نے مذاق میں کہا کوئی ھے جو جنت کی مٹی لا سکے دوسرے دن ایک بچہ - 
More images by Mahi_786_pk: