"ایسے رشتے بنانے سے پرہیز کریں جن کو آپ مستقبل میں ساتھ لے کر نہیں چل سکتے کیونکہ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ اور بندہ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﻟﻖ ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے پھر کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو اور پھر زندگی میں کچھ معاملات ایسے ہوتے ہیں جن پر نہ ہی بات کی جاسکتی ہے اور نہ ہی رویا جا سکتا ہے اور وہ معاملات انسان کو اندر ہی اندر کھاتے رہتے ہیں یہاں تک کے انسان جسمانی طور پر مر جاتا ہے۔۔۔۔۔!!🌹♥️🌹" image uploaded on Aug. 22, 2021, 4:46 p.m. | Damadam