"سوال: جب ہمیں کوئی مصیبت پہنچے تو کیا پڑھیں؟
جواب: [سورۃ البقرۃ، 2:156]
ترجمہ: یہ وہ لوگ ہیں کہ جب ان کو کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو یہ کہتے ہیں کہ "اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ" (ہم سب الله ہی کے ہیں، اور ہم کو الله ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے)." image uploaded on Aug. 23, 2021, 4:13 a.m. | Damadam