"ہدا کے قلم سے 💞✍️
محبت کے لفظ پر غور کیا ہے کبھی؟
محبت کے م کا مطلب ہے “محرم”
ح کا مطلب ہے “حلال”
ب کا مطلب ہے “برکت”
اور ت کا مطلب “تحفظ”
جب انسان اپنے محرم رشتے سے محبت کرتا ہے تو وہ محبت اس کے لیے حلال ہوتی ہے اور اس رشتے میں برکت اور تحفظ ہوتا ہے
میرے نزدیک محبت کا مطلب یہ ہے
لکین آج کل کی محبت میں محرم سے زیادہ نامحرم کو ترجیح دی جاتی ہے جس سے ح سے جسے حلال ہونا تھا وہ محبت ہم پر حرام ہو جاتی
جس محرم محبت پر اللّہ نے رشتے میں برکت ڈالنی تھی وہاں صرف بغاوت جنم لیتی ہے۔۔۔
اور رشتے کا تحفظ “تہمت” کے زیر اثر چکنا چور ہو جاتا ہے
لوگ کہتے ہیں مجبت میں سب کچھ جائز ہے غلط کہتے ہیں محبت میں صرف “پاکیزگی” جائز ہے!!!" image uploaded on Aug. 23, 2021, 4:36 p.m. | Damadam