"کسی کا عشق کسی کا خیال تھے ہم بھی__ گئے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بھی__ ہماری کھوج میں رہتی تھیں تتلیاں اکثر__ کہ اپنے شہر کا حسن وجمال تھے ہم بھی__ زمیں کی گود میںسر رکھ کے سوگئے آخر__ تمہارے ہجر میں کتنے نڈھال تھے ہم بھی__" image uploaded on Aug. 23, 2021, 7:22 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Indian Celebs image
S  : کسی کا عشق کسی کا خیال تھے ہم بھی__ گئے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بھی__ - 
More images by Sofi_00: