"غلطیوں کو مان لینا آپ کو مزید غلطیوں سے بچا لیتا ہے۔۔ اگر آپکو زندگی میں سکون چاہئے تو اکیلے بیٹھیں،،اپنے عمل پر نظر ڈالیں،، جو جو غلط کیا وہ تسلیم کرتے جائیں٠٠٠!! خود سے کہیں "ہاں یہ مجھ سے غلط ہوا ہے" کوئی بہانہ نہیں،،کسی پر کوئی الزام نہیں،،،خود سے سچ بولنا ہے،،،"اللہ"سے معافی مانگیں،_،جہاں غلطی ٹھیک کرنے کی گنجائش ہے آگے بڑھیں اور ٹھیک کریں،،،آپ پُر سکون ہو جائیں گے۔۔۔!!! اپنی نظروں میں گرا ہوا شخص کبھی سکون حاصل نہیں کر سکتا،،،جبکہ سکون سے بڑی کوئی چیز نہیں..." image uploaded on Aug. 24, 2021, 3:29 p.m. | Damadam
Damadam.pk
غلطیوں کو مان لینا آپ کو مزید غلطیوں سے بچا لیتا ہے۔۔
اگر آپکو زندگی میں سکون چاہئے تو اکیلے بیٹھیں،،اپنے عمل پر نظر ڈالیں،، جو جو غلط کیا وہ تسلیم کرتے جائیں٠٠٠!!
خود سے کہیں "ہاں یہ مجھ سے غلط ہوا ہے" کوئی بہانہ نہیں،،کسی پر کوئی الزام نہیں،،،خود سے سچ بولنا ہے،،،"اللہ"سے معافی مانگیں،_،جہاں غلطی ٹھیک کرنے کی گنجائش ہے آگے بڑھیں اور ٹھیک کریں،،،آپ پُر سکون ہو جائیں گے۔۔۔!!!
اپنی نظروں میں گرا ہوا شخص کبھی سکون حاصل نہیں کر سکتا،،،جبکہ سکون سے بڑی کوئی چیز نہیں...
C  : غلطیوں کو مان لینا آپ کو مزید غلطیوں سے بچا لیتا ہے۔۔ اگر آپکو زندگی میں - 
More images by Chanda+princess: