"6 جنوری سنہ 1842 کو جو 16 ہزار فوجی برٹش کیمپ سے جلال آباد روانہ ہوئے تھے ان میں سے صرف ایک برطانوی شہری زندہ واپس آیا۔ پہلے افغان قوم نے برطانیہ کو اپنی طاقت کے عروج پر ایک نہیں بلکہ تین مرتبہ شکست دی، پھر روس کے لیے یہ ملک سوویت یونین کے اختتام کا باعث بنا اور اب امریکہ کو یہاں سے شکست تسلیم کر کے واپس جانا پڑ رہا ہے۔
افغانستان سلطنتوں کا قبرستان ہے" image uploaded on Aug. 25, 2021, 11:49 a.m. | Damadam