"اسکی آواز بےحد خوبصورت ہےمیں چاہتی ہوں جب ہم پہلی بار مدینےجائیں تو مدینےکی گلیوں سےگزرتے ہوئےوہ مجھےمدھم سی آواز میں اس نعت کےالفاظ پڑھ کر سنائےجس کےلفظوں سےمجھے سن کر بے اختیار عشق ہواچلا جاتاہے کاش میں دور پیمبرﷺمیں اٹھایاجاتا باخدا قدموں میں سرکارﷺکےپایا جاتاریت کےذرّوں میں اللہ بدل دیتا مجھےپھر مجھےراہ محمدﷺمیں بچھایا جاتا خاک ہوجاتا میں سرکارﷺکےقدموں کےتلےخاک کو خاک مدینہ میں ملایا جاتا مل کےسب لوگ مجھےمٹی سےگارا کرتےپھر مجھےمسجد نبویﷺمیں لگایاجاتا کاش اےکاش! میں ہوتا کوئی ایسی لکڑی جسکو سرکارﷺکےممبر میں لگایا جاتا یا اترتا میں کسی نعت کےمصرعے بن کر روبرو ان کےمیں انکو ہی سنایاجاتا تمہاری آواز ہو مدینےکی گلیاں ہوں اور حالت دل میں فسوں پھیلا ہو، آنسو ٹپک کر مدینےکی ریت کوچھوئے جہاں وہیں میری اور تمہاری ساری خطائیں معاف ہو جائیں!" image uploaded on Aug. 25, 2021, 4:48 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اسکی آواز بےحد خوبصورت ہےمیں چاہتی ہوں جب ہم پہلی بار مدینےجائیں تو مدینےکی گلیوں سےگزرتے ہوئےوہ مجھےمدھم سی آواز میں اس نعت کےالفاظ پڑھ کر سنائےجس کےلفظوں سےمجھے سن کر بے اختیار عشق ہواچلا جاتاہے
کاش میں دور پیمبرﷺمیں اٹھایاجاتا باخدا قدموں میں سرکارﷺکےپایا جاتاریت کےذرّوں میں اللہ بدل دیتا مجھےپھر مجھےراہ محمدﷺمیں بچھایا جاتا
خاک ہوجاتا میں سرکارﷺکےقدموں کےتلےخاک کو خاک مدینہ میں ملایا جاتا مل کےسب لوگ مجھےمٹی سےگارا کرتےپھر مجھےمسجد نبویﷺمیں لگایاجاتا
کاش اےکاش! میں ہوتا کوئی ایسی لکڑی جسکو سرکارﷺکےممبر میں لگایا جاتا یا اترتا میں کسی نعت کےمصرعے بن کر روبرو ان کےمیں انکو ہی سنایاجاتا
تمہاری آواز ہو مدینےکی گلیاں ہوں اور حالت دل میں فسوں پھیلا ہو، آنسو ٹپک کر مدینےکی ریت کوچھوئے 
جہاں وہیں میری اور تمہاری ساری خطائیں معاف ہو جائیں!
A  : اسکی آواز بےحد خوبصورت ہےمیں چاہتی ہوں جب ہم پہلی بار مدینےجائیں تو مدینےکی - 
More images by Adan_Abbas: