"بکھری پڑی ہے محبت میرے وجود میں ہو سکے تو اسے ترتیب دے وہ جو 'م ' ہے وہ میں ہوں وہ جو ' ت ' ہے وہ تم ہو وہ جو 'ح ' سےحائل دیوار ہے در میاں وہ اب ' ب' سے ہوتی برداشت نہیں تجھے عشق کا واسطہ___!! میری محبت نکھار دے'"🙏🙏🙏" image uploaded on Aug. 26, 2021, 9:39 a.m. | Damadam
Damadam.pk
بکھری پڑی ہے محبت میرے وجود میں
ہو سکے تو اسے ترتیب دے
وہ جو 'م ' ہے وہ میں ہوں
وہ جو ' ت ' ہے وہ تم ہو
وہ جو 'ح ' سےحائل دیوار ہے در میاں
وہ اب ' ب' سے ہوتی برداشت نہیں
تجھے عشق کا واسطہ___!!
میری محبت نکھار دے'"🙏🙏🙏
b  : بکھری پڑی ہے محبت میرے وجود میں ہو سکے تو اسے ترتیب دے وہ جو 'م ' ہے وہ - 
More images by bosss: