"*کابل ایک لڑکی جو کے پرائیویٹ سکول چلاتی ہے۔* *بھاگتی ہوئی آئی اور کہا۔۔* *۔میں روزانہ اسکول اپنے والد کے ساتھ جاتی تھی ۔۔لیکن اس کے باوجود بھی لوگ طرح طرح کی باتیں کرتے۔۔* *اور گھورتے تھے اور چھیڑتے تھے سیٹی بجاتے تھے۔لیکن* *جب سے آپ لوگ آئے ہیں بلکل سکون ہوگیا ہے ایسے لگتا ہے کہ جیسے فرشتوں کے زمانے میں ہم آگئے ہیں سارے فرشتے ہو گئے ہیں۔۔۔* *اب کوئی۔شرارتی لڑکے راستے میں نہیں کھڑے ہوتے اور نہ ہی کوئی تنگ کرتا ہے۔۔* *شہزادے کو کہا میں آپ کے پیر چومنا چاہتی ہوں۔۔۔* *شہزاد ے نے منع کیا اور کہا بہن اب آپ بے فکر ہو کے اسکول آٸیں اور جائیں۔آپ کے بھائی کھڑے ہیں آپ کی حفاظت کے لیے۔۔* *اسلام زندہ آباد*" image uploaded on Aug. 26, 2021, 10:13 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Interesting Posts image
M  : *کابل ایک لڑکی جو کے پرائیویٹ سکول چلاتی ہے۔* *بھاگتی ہوئی آئی اور کہا۔۔* - 
More images by Mohsin_memon: