"تین چیزیں گناہ کی بنیاد ہی۔
ا-تکبر جس نے"ابلیس"کو شیطان بنایا.
2-حرص جس نے"آدم"کوجنت سےنکالا..
3-حسدجسکی وجہ سےبھائی نےبھائی کو قتل کیا
الله پاک ہمیں تکبر،حرص،اور حسد سےاپنی پناہ میں رکھے۔ آمین ثم آمين" image uploaded on Aug. 27, 2021, 6:27 p.m. | Damadam