"ہونے چاہئیں کچھ ایسے بھی لوگ زندگی میں کہ جب ان سےکہا جائے میں ٹھیک ہوں تو جواب آئے یہ اداکاری بعد میں کرنا ابھی مسئلہ بتاؤ تا کہ میں کچھ مدد کرسکوں کوئی ہونا چاہیے جسکو اپنی خامیاں بتاتے جھجک نا ہو کوئی ہونا چاہیے جس پر یقین ہوکہ لڑکھڑانے پہ تھام لےگا کوئی روح کا ساتھی ہونا چاہیے!!!!!! اللہ تعالی جن کورشتے میسران کے یہ خوبصورت انمول رشتے سلامت رکھےاور جن کے پاس ایسے رشتے نہیں ہیں انہیں ایسے رشتے عطا فرمائے۔آمین" image uploaded on Aug. 28, 2021, 6:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
C  : ہونے چاہئیں کچھ ایسے بھی لوگ زندگی میں کہ جب ان سےکہا جائے میں ٹھیک ہوں - 
More images by Chanda+princess: