"کسی شام۔۔!! " اے میرے بے خبر " وہی رنگ دے میری آنکھ کو " وہ بات کہہ میرے کان میں " مجھے دیکھ ' مجھ پہ نگاہ کر کہ میں جی اٹھوں ۔ تیرے دھیان میں 💞💞Mushk💞💞💞" image uploaded on Aug. 28, 2021, 6:47 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کسی شام۔۔!!
" اے میرے بے خبر "
وہی رنگ دے میری آنکھ کو
" وہ بات کہہ میرے کان میں "
مجھے دیکھ ' مجھ پہ نگاہ کر
کہ میں جی اٹھوں ۔
تیرے دھیان میں 
💞💞Mushk💞💞💞
M  : کسی شام۔۔!! " اے میرے بے خبر " وہی رنگ دے میری آنکھ کو " وہ بات کہہ میرے - 
More images by Mushk@khan: