Islamic Quotes HiraAhmad : لوگ سمجھتے ہیں کہ صرف بت صرف مورتی کا نام ھے اور صرف اسی کی بت پرستی شرک ھے... MORE▼لیکن ھر وہ چیز جو اپکے دل میں اللہ تعالی سے زیادہ اہمیت اختیار کر لے وہی اپکا بت ھے اور وہی شرک ھے - 3 years, 11 months ago LINK 2REPLIES More images by HiraAhmad: