"سنو ....❤️ میں نے خود کو بدل لیا ہے اب میں بھیک میں محبت نہیں مانگتی نا ہی وقت مانگتی ہوں اب تیرے دیدار کی طلب نہیں کرتی اب خود کو پتھر سا بنا لیا میں نے. بالکل ہاں ۔۔ پتھر ۔۔ جو ٹوٹ سکتا ہے ⁦ پگھل نہیں سکتا سن رہے ہو نا تم ۔" image uploaded on Aug. 30, 2021, 5:58 p.m. | Damadam
Damadam.pk
TikTok Stars image
S  : سنو ....❤️ میں نے خود کو بدل لیا ہے اب میں بھیک میں محبت نہیں مانگتی نا - 
More images by Sofi_00: