"🍁🌼🍁🌼🍁
*پرائیویسی بہت اہم چیز ہوتی ہے اسے ہمیشہ اپنی زندگی میں پہلا مقام دیں* ورنہ لوگ آپ کی زندگی میں گھس جائیں گے ،
اور پھر آپ کے لیئے یہ فرق کرنا مشکل ہو جائے گا کہ یہ زندگی جو آپ گزار رہے ہیں آپ کی اپنی ذاتی ہے یا لوگوں کی۔۔۔۔۔!!!" image uploaded on Aug. 30, 2021, 6:43 p.m. | Damadam