"وہ ہمیشہ مجھے توڑ کر جاتا ھے مگر میں اس کو معاف کرنے کے لئے اس کی روح نکلنے کا انتظار نہیں کرتا اسی پل معاف کر دیتا ہوں
مگر وہ ہمشہ مجھے بنا کسی بات کے سزا دیتا ہے اور شاید اسکو میری روح نکلنے کے بعد ہی میری محبّت کا احساس ہو
🖤" image uploaded on Aug. 31, 2021, 2:27 a.m. | Damadam