"ایک وقت تک ہم بہت انٹرسٹینگ ہوتے ہیں لوگوں کو ہم سے بات کرنا ہمارے ساتھ گزارا وقت بہت اچھا لگتا ہے اور پھر ایک وقت آتا ہے کوئی اپنے منہ سے نہیں کہتا ہم بیزار ہورہے ہیں تم سے تمہارے مسیج تمہاری کالز سے وہ اپنے آپ کو مصروف کر لیتے ہیں اور ہمیں اس بات کا خود احساس دلا دیتے ہیں کہ ہم ایک وقت تک خاص تھے اور وقت بیت چکا ہے شاید اس میں بھی ہمارا ہی قصور ہے کہ ہم اگلے پے حدد سے زیادہ ڈیپنڈڈ ہوجاتے ہیں. اور وہ ہم سے فقط دوری اختیار کر کے پرسکون مزے میں مست زندگی گزار رہے ہوتے ہیں اور ہم انتظار کی سولی میں لٹک کر ان سے شکوے کرتے ہیں جیسے وہ بس ہمارے لیے ہی بیٹھے ہوں جب کے کوئی بھی ہمارا اصل میں ہے ہی نہیں. پھر بھی عادت سی رہتی ہے پھر بھی ہم پاگل سے ہر رشتے کو وقت دیتے ہیں اور سوچتے ہے ہم خاص ہے جو کے ہم نہیں ہے🙂 زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے" image uploaded on Sept. 2, 2021, 4:23 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ایک وقت تک ہم بہت انٹرسٹینگ ہوتے ہیں لوگوں کو ہم سے بات کرنا ہمارے ساتھ گزارا  وقت بہت اچھا لگتا ہے  اور پھر ایک وقت آتا ہے کوئی اپنے منہ سے نہیں کہتا ہم بیزار ہورہے ہیں تم سے تمہارے مسیج تمہاری کالز سے وہ اپنے آپ کو مصروف کر لیتے ہیں اور ہمیں اس بات کا خود احساس دلا دیتے ہیں کہ ہم ایک وقت تک خاص تھے اور وقت بیت چکا ہے
شاید اس میں بھی ہمارا ہی قصور ہے کہ ہم اگلے پے   حدد سے زیادہ ڈیپنڈڈ ہوجاتے ہیں. اور وہ ہم سے فقط دوری اختیار کر کے پرسکون مزے میں مست زندگی گزار رہے ہوتے ہیں اور ہم انتظار کی سولی میں لٹک کر ان سے شکوے کرتے ہیں جیسے وہ بس ہمارے لیے ہی بیٹھے ہوں جب کے  کوئی بھی ہمارا اصل میں ہے ہی نہیں. پھر بھی عادت سی رہتی ہے پھر بھی ہم پاگل سے ہر رشتے کو وقت دیتے ہیں اور سوچتے ہے ہم خاص ہے جو کے ہم نہیں ہے🙂
زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے
C  : ایک وقت تک ہم بہت انٹرسٹینگ ہوتے ہیں لوگوں کو ہم سے بات کرنا ہمارے ساتھ - 
More images by Chanda+princess: