"کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے. آپ جس کمپیوٹر لیپ ٹاپ پر یہ پڑھ رہے ہیں. چاہے یہ کوئی ٹیبلٹ یا سیل فون ہو. یہ سلو ہو جاتا ہے. کوئی پروگرام کوئی سوفٹویر آپ چلانا چاہتے ہیں یہ کھل نہیں رہا ہوتا. ہم تب کہتے ہیں یہ ہینگ ہوگیا. ہم مایوس نہیں ہوتے اپنے سسٹم کو ری سٹارٹ کرتے ہیں. کچھ دیر لگتی ہے. اور ہمارا کام پھر شروع ہو جاتا ہے.
آپ کیا سمجھتے ہیں... انسانی ہاتھوں سے تعمیر یہ سسٹم انسانی ذہنوں کی تخلیق کہ یہ سوفٹویر اگر ہینگ ہوتے ہیں تو کیا ہم خود اس کیفیت سے نہیں گزرتے..؟؟ شدید غصہ آپ کو ہینگ کرتا ہے. شدید مایوسی دکھ نفرت آپ کو ہینگ کرتی ہے. بوریت آپ کے سسٹم کو سلو کرتی ہے.
جیسے اپنے الیکٹرانک سسٹم کو آپ ری سٹارٹ کرتے ہیں. بلکل ایسے ہی آپ اپنے آپ کو ری سٹارٹ دیں. غصہ ہو تو جگہ چھوڑ دیں. مایوسی ہو تو وہ ماحول کچھ دیر کیلئے بدل دیں. نفرت میں وجہ نفرت سے" image uploaded on Sept. 2, 2021, 4:43 p.m. | Damadam