"تہمتیں ہم پہ لگی رہتی ہیں لیکن پھر بھی آسماں سر پہ گرانا بھی نہیں چاہتے ہم خود نمائی ہمیں منظور نہیں ہے ہرگز ایسے قد اپنا بڑھانا بھی نہیں چاہتے ہم دس سے ملنا ہے اسے ایک ہیں ان میں ہم بھی اس طرح اس کو بلانا بھی نہیں چاہتے ہم" image uploaded on Sept. 4, 2021, 7:15 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
S  : تہمتیں ہم پہ لگی رہتی ہیں لیکن پھر بھی آسماں سر پہ گرانا بھی نہیں چاہتے ہم - 
More images by Sofi_00: