"اچھی آنکھوں کے پجاری ہیں مرے شہر کے لوگ
تو میرے شہر میں آئے گا ، تو چھا جائے گا
ہم قیامت بھی اٹھائیں گے تو ہوگا نہیں کچھ
تو فقط آنکھ اٹھائے گا ، تو چھا جائے گا
پھول تو پھول ہیں، تو اگر کانٹے بھی
اپنے بالوں میں سجائے گا ، تو چھا جائے گا
یوں تو ہر رنگ برابر سجتا ہے تجھ پر مگر
سفید پوشاک میں آئے گا ، تو چھا جائے گا
پنکھڑی ہونٹ ، مدھر لہجہ ، آواز اداس یارا
تو اگر شعر سنائے گا ، تو چھا جائے گا
جس مصور کی نہیں بکتی کوئی تصویر
تیری تصویر بنائے گا ، تو چھا جائے گا
😘💕" image uploaded on Sept. 5, 2021, 8:33 a.m. | Damadam