"ہم کتابی لوگ📖 ہم سجاتے ہیں دماغ میں منفرد داستانیں🙃 ہمیں بھاتی ہیں سیاہ راتیں پر کشش تنہاۂیاں🖤 ہمیں پہچان ہوتی ہے تلخ لہجے کی🙂 حساسیت تو گویا ہمیں تحفے میں ملتی ہے🎀 ہمیں پر کشش لگتے ہیں♥️ ۔پراسرار قصے, لوگ اور کہانیاں ہمارے لیے ایک کتاب ایک دنیا ہے📖💙 ہم منفرد مگر تنہا سے لوگ اپنے آپ میں گم ہماری آنکھیں من چاہے خواب دیکھنے کی عادی ہوتی ہیں🌚♥️ 🥀💕🍁" image uploaded on Sept. 8, 2021, 1:53 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
H  : ہم کتابی لوگ📖 ہم سجاتے ہیں دماغ میں منفرد داستانیں🙃 ہمیں بھاتی ہیں سیاہ - 
More images by Huraira_syyed: