"یہ انسان بھی پنسل کی مانند ہوتا ہے،
حالات کی رگڑیں اسے گھڑتی رہیں تو اچھا اور خوبصورت لکھتا رہتا ہے
اور رگڑیں کھاتے کھاتے یہ پنسل ایک دن فنا ہو جاتی ہے..
اگر کچھ بچتا ہے تو بس وہی جو اس نے لکھ رکھا ہوتا.." image uploaded on Sept. 10, 2021, 3:42 a.m. | Damadam