"" میں ہی نہیں ، میرے فون کا " کی بورڈ " بھی تُمہارا عادی ہو چُکا ہے جو فقرے جو باتیں میں صرف تُم سے کہنے کا عادی ہوں وہ عادتاً ٹائپ کروں تو " پریڈکشن " میں فورن اُن لفظوں کے بعد تُمہارا نام نمودار ہونے لگتا ہے ۔ " " اور میں یہ دیکھ کر مُسکرا پڑتا ہوں ۔ " " میرے " کی بورڈ " میں تُمہارے نام کا محفوظ ہونا مُجھے میری مُحبت کے ہر گُزرتے لمحے کے ساتھ تُمہارے نقش میرے دِل و دِماغ میں اور بھی گہرے ہوتے جاتے ہیں ، اور یہ دیکھ کر دِل جیسے سرشار سا ہو جاتا ہے" image uploaded on Sept. 11, 2021, 4:49 p.m. | Damadam
Damadam.pk
" میں ہی نہیں ، میرے فون کا " کی بورڈ " بھی تُمہارا عادی ہو چُکا ہے 
جو فقرے جو باتیں میں صرف تُم سے کہنے کا عادی ہوں وہ عادتاً ٹائپ کروں تو " پریڈکشن " میں فورن اُن لفظوں کے بعد تُمہارا نام نمودار ہونے لگتا ہے ۔ "
" اور میں یہ دیکھ کر مُسکرا پڑتا ہوں ۔ "
" میرے " کی بورڈ " میں تُمہارے نام کا محفوظ ہونا مُجھے میری مُحبت کے ہر گُزرتے لمحے کے ساتھ تُمہارے نقش میرے دِل و دِماغ میں اور بھی گہرے ہوتے جاتے ہیں ، اور یہ دیکھ کر دِل جیسے سرشار سا ہو جاتا ہے
H  : " میں ہی نہیں ، میرے فون کا " کی بورڈ " بھی تُمہارا عادی ہو چُکا ہے جو فقرے - 
More images by Huraira_syyed: