"جب تم اپنی پسند کے راستوں پر چل کر نتیجہ دیکھ لیتے ہو تو زندگی سے خفا ہونے کی بجائے اللّٰہ کے راستے پر چل دیا کرو___
کیوں کہ وہ جو راستے تمہارے لیے چنتا ھے وہ تمہارے منتخب کیے گئے ہزار راستوں سے بہتر ہوتا ھے اور جس منزل تک وہ تمہیں لے کر جاتا ھے تم اس کی مدد کے بغیر پہنچ بھی نہیں سکتے____" image uploaded on Sept. 14, 2021, 12:32 p.m. | Damadam