"جس سے یہ طبیعت بڑی مشکل سے لگی تھی دیکھا تو وہ تصویر ہر ایک دل سے لگی تھی تنہائی میں روتے ہیں کہ یوں دل کو سکوں ہو یہ چوٹ کسی صاحبِ محفل سے لگی تھی احمد فراز" image uploaded on Sept. 15, 2021, 3:14 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جس سے یہ طبیعت بڑی مشکل سے لگی تھی
دیکھا تو وہ تصویر ہر ایک دل سے لگی تھی
تنہائی میں روتے ہیں کہ یوں دل کو سکوں ہو
یہ چوٹ کسی صاحبِ محفل سے لگی تھی
احمد فراز
c  : جس سے یہ طبیعت بڑی مشکل سے لگی تھی دیکھا تو وہ تصویر ہر ایک دل سے لگی تھی  - 
More images by capt@in: