"پتا نہیں میری یہ عادت اچھی ہے یا بری کوئی میری ساتھ کتنا ہی برا کیوں نہ کر لے میری ناراضگی بس کچھ وقتی سی ہوتی ہے بس اگلے بندے کی پیار سے بات کرنے کی دیر ہے اور میں بھول جاتی ہوں کہ اس نے میرے ساتھ کیا کیا تھا" image uploaded on Sept. 17, 2021, 11:32 a.m. | Damadam