"سنو جان میں تمہارے ہجر کی اذیت میں مبتلا ہوں مجھے میرا اپ لوٹا دو مجھ سے یہ میرا نیم مردہ جسم نہیں اٹھایا جاتا مجھے میرے ہونے کا احساس دلا جاؤ کیا اب میں اس قابل بھی کہ تمہیں اپنا کہ سکوں مجھے تم سے محبت ہے شدید محبت ہے کہ میں تم سے بات نہ کروں تو مجھے خود پر مردہ ہونے کا گمان ہونے لگتا ہے تمہارے نہ ہونے کا احساس مجھے اتنی اذیت دیتا ہے کہ جیسے کچھ اندر ہی اندر کاٹ رہا ہو یقین کرو اندر ہی اندر مر رہی ہوں😔💔" image uploaded on Sept. 19, 2021, 5:44 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Pakistani Celebs image
S  : سنو جان میں تمہارے ہجر کی اذیت میں مبتلا ہوں مجھے میرا اپ لوٹا دو مجھ سے یہ - 
More images by Sofi_00: