"*جو تھے پچھلے برس اب وہ شوق نہیں رہے*
*نا ہوں اب خود ویسا, نہ ویسے دوست رہے*
*ہر سال ہوتی تھی لباس خاص کی فکر مجھے*
*نا رہی خواہشات,اب وہ ذوق نہیں رہے*
*یونہی گزر جائیں گے آنے والے ماہ و سال*
*کہیں خود کنارہ کر لیا کہیں کچھ لوگ نہیں رہے 🍂*" image uploaded on Sept. 20, 2021, 2:55 a.m. | Damadam