"کتاب عشق______🖤 فراقِ یار کی بارش، ملال کا موسم ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم وہ اک دعا میری، جو نامراد لوٹ آئی زباں سےروٹھ گیا پھرسوال کاموسم بہت دنوں سےمیرےنیم وادریچوں میں ٹھہر گیا ہےتمہارے خیال کا موسم جو بےیقیں ہوبہاریں اجڑبھی سکتی ہیں تو آ کےدیکھ لےمیرے زوال کاموسم محبتیں بھی تیری دھوپ چھاؤں جیسی ہیں کبھی یہ ہجر،کبھی وصال کاموسم کوئ ملاہی نہیں جسکو سونپتے ہم اپنےخواب کی خوشبو،خیال کاموسم" image uploaded on Sept. 21, 2021, 1:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کتاب عشق______🖤
فراقِ یار کی بارش، ملال کا موسم
ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم
وہ اک دعا میری، جو نامراد لوٹ آئی
زباں سےروٹھ گیا پھرسوال کاموسم
بہت دنوں سےمیرےنیم وادریچوں میں
ٹھہر گیا ہےتمہارے خیال کا موسم
جو بےیقیں ہوبہاریں اجڑبھی سکتی ہیں
تو آ کےدیکھ لےمیرے زوال کاموسم
محبتیں بھی تیری دھوپ چھاؤں جیسی ہیں
کبھی یہ ہجر،کبھی وصال کاموسم
کوئ ملاہی نہیں جسکو سونپتے
ہم اپنےخواب کی خوشبو،خیال کاموسم
K  : کتاب عشق______🖤 فراقِ یار کی بارش، ملال کا موسم ہمارے شہر میں اترا کمال کا - 
More images by Kitab.Ishq: