"ماضی کو بھول جاؤ اگر الله نے تمہیں اپنے رستے کے لیے منتخب کیا ہے تو اس ذات کو بھی تمہارے گناہوں اور کوتاہیوں سے کوںٔی مطلب نہیں۔۔جب اللہ نے معاف کر دیا ہے تو خود کو بھی قبول کرو۔۔اپنے سے نفرت نہیں کرتے اپنے عیب سے کرتے ہیں۔۔
اور اگر ماضی بُھلا کر ,حال اُس رب کے نام پر وقف کر دیا جاۓ تو کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ مستقبل میں بھی کوںٔی پچھتاوا ہو۔۔؟؟ نہیں نا؟" image uploaded on Sept. 21, 2021, 12:08 p.m. | Damadam