"🖤 مجھے سب سے زیادہ تکلیف پتا کب ہوئی جب مجھے تمہاری بھیجی گئیں ساری تصویریں ڈیلیٹ کرنی پڑیں! ہر تصویر کے ساتھ تمہاری یاد جڑی تھی تمہاری مسکراہٹ تمہاری گہری کالی آنکھیں ان میں بھری شرارت زندگی سے بھرپور تصویریں تمہاری اور مجھے ایسا لگ رہا تھا جیسے میں اپنے وجود کے حصے کاٹ رہا ہوں کتاب عشق" image uploaded on Sept. 23, 2021, 1:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
🖤
مجھے سب سے زیادہ تکلیف پتا کب ہوئی
جب مجھے تمہاری بھیجی گئیں ساری تصویریں ڈیلیٹ کرنی پڑیں!
ہر تصویر کے ساتھ تمہاری یاد جڑی تھی
تمہاری مسکراہٹ 
تمہاری گہری کالی آنکھیں
ان میں بھری شرارت
زندگی سے بھرپور تصویریں تمہاری
اور مجھے ایسا لگ رہا تھا
جیسے میں اپنے وجود کے حصے کاٹ رہا ہوں
کتاب عشق
K  : 🖤 مجھے سب سے زیادہ تکلیف پتا کب ہوئی جب مجھے تمہاری بھیجی گئیں ساری تصویریں - 
More images by Kitab.Ishq: