"یہ بارش کا موسم ... یہ ٹھنڈی ہوائیں ... ستمبر کی خوشبو... سنہری یادیں ہوا کی سنسناہٹ وہ پتوں کا جھومنا ... کھڑکی پہ دستک دیتی ہوئی... بارش کی بوندیں ... بھاپ اڑتا ہوا چاۓ کا کپ... تمہاری یاد اور میں.....🙃🥀" image uploaded on Sept. 25, 2021, 2:30 p.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ بارش کا موسم ...
یہ ٹھنڈی ہوائیں ...
ستمبر کی خوشبو...
سنہری یادیں ہوا کی سنسناہٹ 
وہ پتوں کا جھومنا ...
کھڑکی پہ دستک دیتی ہوئی...
 بارش کی بوندیں ...
بھاپ اڑتا ہوا چاۓ کا کپ...
 تمہاری یاد اور میں.....🙃🥀
S  : یہ بارش کا موسم ... یہ ٹھنڈی ہوائیں ... ستمبر کی خوشبو... سنہری یادیں ہوا - 
More images by ShahShb: